Refund Policy

Refund Policy — Quick Count Tech

Effective Date: October 2025


1. Project Development on Company Server

Quick Count Tech does not work on the client’s own hosting or domain during the development phase.
All projects are developed, designed, and completed on the company’s secure hosting environment.
Once the project is fully completed and approved, it will be migrated/transferred to the client’s hosting and domain.


2. Advance Deposit Policy

  • Work will only begin after receiving the initial advance payment.

  • For small projects, the minimum advance deposit is 50% of the total project cost.

  • For larger or custom projects, the advance amount will be decided according to the project scope and must be paid before work starts.

  • No work will begin without the advance payment.


3. First Page Review & Initial Refund Eligibility

  • After the project starts, Quick Count Tech will deliver one (1) complete initial page for the client to review.

  • The client may request changes according to the agreed scope.

  • All allowed changes for the first review will be done without additional charges.

If the client is NOT satisfied after the first review:

  • The client may request a refund of the advance deposit only.

  • Any payment made for extra revisions or additional changes (beyond the agreed first review) is non-refundable.

If the client APPROVES the first page:

  • Approval of the first page will be considered as acceptance of the website’s overall structure, design direction, and workflow.

  • After approval, the project moves to full development.

  • No refunds will be issued after first-page approval, as the website structure is finalized and work progresses accordingly.


4. Per-Page Based Projects

If the project includes separately designed pages:

  • The client will be charged per approved page.

  • Once a page is approved, it becomes non-refundable.

  • If a page is rejected during the first review, the amount for that specific page will be refunded.

  • Only the rejected page’s amount is refundable — approved pages will not be refunded.


5. No Refund After Migration

Once the completed project is:

  • Approved

  • Finalized

  • Migrated/transferred to client’s hosting

No refunds will be provided.


6. Non-Refundable Items

The following are not refundable under any circumstances:

  • Payments for additional revisions

  • Custom features requested after project start

  • Third-party plugin, domain, or hosting charges

  • Work completed after first-page approval

  • Work already delivered or migrated

مؤثر تاریخ: اکتوبر 2025


1. کمپنی کے سرور پر پروجیکٹ کی تیاری

Quick Count Tech پروجیکٹ کی ڈیویلپمنٹ کے دوران کلائنٹ کی اپنی ہوسٹنگ یا ڈومین پر کام نہیں کرتی۔
پوری ویب سائٹ اور سسٹم کمپنی کے سرور پر تیار کیا جاتا ہے۔
پروجیکٹ مکمل اور فائنل ہونے کے بعد اسے کلائنٹ کے ڈومین/ہوسٹنگ پر ٹرانسفر کیا جاتا ہے۔


2. ایڈوانس ڈپازٹ پالیسی

  • پروجیکٹ پر کام صرف ایڈوانس ادائیگی کے بعد شروع کیا جائے گا۔

  • چھوٹے پروجیکٹس کے لیے کم از کم 50% ایڈوانس ضروری ہے۔

  • بڑے یا کسٹم پروجیکٹس کے لیے ایڈوانس رقم پروجیکٹ کی نوعیت کے مطابق طے کی جائے گی۔

  • ایڈوانس کے بغیر کوئی کام شروع نہیں کیا جائے گا۔


3. پہلا پیج ریویو اور ابتدائی ریفنڈ

  • پروجیکٹ شروع ہونے کے بعد کلائنٹ کو ایک مکمل ابتدائی پیج ریویو کے لیے دیا جائے گا۔

  • کلائنٹ معاہدے کے مطابق تبدیلیوں کا مطالبہ کر سکتا ہے۔

  • پہلی ریویو میں شامل تمام تبدیلیاں مفت کی جائیں گی۔

اگر کلائنٹ پہلی ریویو کے بعد مطمئن نہ ہو:

  • کلائنٹ اپنا ایڈوانس ڈپازٹ واپس لے سکتا ہے۔

  • اضافی تبدیلیوں یا ایکسٹرا ریویژن کی فیس واپس نہیں کی جائے گی۔

اگر کلائنٹ پہلا پیج APPROVE کر دے:

  • پہلا پیج اپروو کرنا اس بات کی علامت ہو گا کہ کلائنٹ نے ویب سائٹ کا
    اسٹرکچر، ڈیزائن ڈائریکشن، اور ورک فلو قبول کر لیا ہے۔

  • اس کے بعد پروجیکٹ مکمل ڈیویلپمنٹ میں چلا جائے گا۔

  • پہلا پیج منظور ہونے کے بعد کوئی ریفنڈ ممکن نہیں ہو گا۔


4. فی پیج ڈیزائن والے پروجیکٹس

اگر ویب سائٹ کے صفحات الگ الگ ڈیزائن کیے جا رہے ہوں:

  • کلائنٹ سے ہر منظور شدہ پیج کا چارج لیا جائے گا۔

  • منظور شدہ صفحات کا کوئی ریفنڈ نہیں ہوگا۔

  • اگر کوئی صفحہ پہلی ریویو میں رد کر دیا جائے، تو اسی صفحے کی رقم واپس کر دی جائے گی۔

  • صرف ریجیکٹڈ پیج کا ریفنڈ ہو گا — اپروو کیے گئے صفحات کا نہیں۔


5. مائیگریشن کے بعد ریفنڈ نہیں

جب ویب سائٹ:

  • مکمل ہو جائے

  • فائنل ہو جائے

  • اور کلائنٹ کی ہوسٹنگ پر ٹرانسفر کر دی جائے

تو کوئی ریفنڈ نہیں کیا جائے گا۔


6. غیر قابلِ واپسی آئٹمز

درج ذیل ادائیگیاں کسی صورت واپس نہیں کی جائیں گی:

  • اضافی ریویژن کی ادائیگیاں

  • پروجیکٹ کے دوران شامل کی گئی نئی ریکوائرمنٹس

  • تھرڈ پارٹی ڈومین، ہوسٹنگ، یا پلگ اِن چارجز

  • پہلا پیج منظور ہونے کے بعد کیا گیا کام

  • فراہم کردہ کام یا فائنل ڈیلیوری

Scroll to Top

We are here to give you a perfect solution for your business at Unmatchabale Price

Get Started